spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

انصار اللہ کی فتح نے ثابت کر دیا کہ سلامتی خریدی نہیں جا سکتی، مشیر رہبرِ انقلاب

شیعہ نیوز: رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر اور معاون نے یمن کی انصار اللہ کی شاندار فتوحات پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ امن و امان کوئی خریدی جانے والی چیز نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر محمد مخبر نے انصار اللہ یمن کی شاندار فتوحات پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عظیم کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ امن و امان کوئی خریدی جانے والی چیز نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہو رہا ہے، عراقچی

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی طاقت اور مزاحمت کی اندرونی قوت نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو حکمتِ عملی اور جنگی منصوبہ بندی کے اعتبار سے تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

ڈاکٹر مخبر نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے معاشی بحران اور توسیع پسندانہ عزائم کی قیمت امریکی عوام اور اس کے اتحادی ادا کر رہے ہیں۔

The post انصار اللہ کی فتح نے ثابت کر دیا کہ سلامتی خریدی نہیں جا سکتی، مشیر رہبرِ انقلاب appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img