spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

خلیج فارس میں امریکی بحری محاصرے کو جلد توڑ دیا جائے گا، حیات مقدم

شیعہ نیوز: ایرانی قومی سلامتی کمیشن کی مجلسِ عاملہ کے رکن حیات مقدم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نئے اور سنجیدہ انداز کے ساتھ خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور تعیناتی کا مقابلہ کریں گی۔

رپورٹ کے مطابق حیات مقدم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نئے اور سنجیدہ انداز کے ساتھ خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور تعیناتی کا مقابلہ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں : انصار اللہ کی فتح نے ثابت کر دیا کہ سلامتی خریدی نہیں جا سکتی، مشیر رہبرِ انقلاب

انہوں نے کہا کہ امریکی فورسز کا بحری محاصرہ توڑ دیا جائے گا اور اس میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی مسلح افواج کے پاس اس حکمتِ عملی پر عمل درآمد کی مطلوبہ صلاحیت موجود ہے۔

The post خلیج فارس میں امریکی بحری محاصرے کو جلد توڑ دیا جائے گا، حیات مقدم appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img