حوزہ / گزشتہ دو دنوں میں اٹلی کے بڑے شہروں میں بڑے پیمانے پر ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے دیکھے گئے۔ یہ مظاہرے غزہ کے عوام سے یکجہتی کے اظہار اور اٹلی کی داخلی اور خارجی پالیسیوں پر غصے کے اعلان کے لیے کیے گئے تھے۔