spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد

یہ تقریب ایرانی اور عراقی اقوام کے مابین تاریخی اور عقیدتی بندھن پر تاکید کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ان کی خدمات کی قدردانی اور حسینی موکبوں کے خادمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے مقصد سے حرم امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی۔

spot_imgspot_img