spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی انڈر16 واٹر پولو سپر لیگ

ایران کی انڈر16 واٹر پولو سپرلیگ 2025 کا فائنل، جو اپنے وقت پرنہیں ہوسکا تھا، اتوار30 اگست کی شام تہران کے 9 دی بین الاقوامی سوئمنگ پول میں منعقد ہوااوریزد کی پولیکا ٹیم نے شہید شیرودی سوئمنگ پول کی ٹیم کو سترہ دس سے شکست دے کر 2025 کی انڈر 16 واٹر پولو سپرلیگ اپنے نام کرلی۔

spot_imgspot_img