تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت پر مذاکرات کا سوال تک نہیں اٹھتا۔