spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی گریکو-رومن ریسلنگ چیمپئن شپ: آخری گولڈ میڈل بھی ایران نے جیت لیا

ایران کے 67 کلوگرام کے پہلوان سعید اسما‏عیلی نے...

حرم مطہر رضوی میں ’’نوگلانِ فاطمی‘‘ اجتماع کا انعقاد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے...

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے پارٹی کا طے شدہ اجلاس منسوخ کردیا

شیعہ نیوز:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی صورتحال...

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے الزامات بے بنیاد ہیں: روسی عہدیدار

روسی فیڈریشن کونسل کے نائب چیئرمین نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکہ اور صیہونی حکومت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔دوسری جانب، بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب نے فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے ایران کے خلاف کشیدگی بڑھانے اور فوجی حملوں کی راہ ہموار کرنے میں ان ملکوں کے کردار پر تنقید کی ہے۔

spot_imgspot_img