تہران (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گيا کہ ایران کے سپوت کسی بھی فتنہ، افراتفری، سلامتی کے خطرات اور
زمینی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
ایران کے سپوت ہر فتنے اور جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی


