spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

بھارت کے خلاف جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے ملی : فیلڈ مارشل عاصم منیر

شیعہ نیوز : فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا کہ مئی میں دیا تھا، بھارت کے خلاف جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے ملی۔

اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں تقریب کا انعقاد ہوا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقریب میں پذیرائی ہوئی۔

اس موقع پر فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے فیلڈ مارشل نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف جس طرح دشمنوں کی تعداد بڑھی تھی تو وہ مٹی بھی ان کی آنکھوں کو بند کر دیتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : نیتن یاھو نے سات اکتوبر حملے پر غیر سرکاری تحقیقاتی کمیشن بنا دی، صہیونی اپوزیشن برہم

عاصم منیر نے کہا کہ جس طرح غزوہ احد میں مٹی ڈالنے سے فتح حاصل ہوئی تھی، اس طرح پاکستان کے سپاہیوں نے مقابلہ کیا۔

The post بھارت کے خلاف جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے ملی : فیلڈ مارشل عاصم منیر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img