spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

ترک صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 

شیعہ نیوز: ریاض (اے ایف پی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے منگل کو ریاض کے الیمامہ پیلس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کا پرتپاک استقبال کیا۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران پولیس چیف کا دشمن کو انتباہ، غلطی کی صورت میں پچھتاؤگے!

اس موقع پر سعودی ترک انویسٹمنٹ فورم بھی منعقد ہوا، جس کا مقصد مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ اور نئے مواقع کی تلاش ہے ۔

 

 

The post ترک صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img