spot_img

ذات صلة

جمع

تصاویر/ 13 رجب کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے ہاتھوں طلاب کی عمامہ گذاری

حوزہ/ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے یومِ ولادت کی مناسبت سے طلابِ علومِ دینیہ کی عمامہ پوشی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے متعدد طلاب کو لباسِ روحانیت سے مزین فرمایا، اس بابرکت موقع پر منعقدہ تقریب میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے عمامہ پہناتے ہوئے طلاب کو دینِ اسلام کی خدمت، تقویٰ، اخلاقِ حسنہ اور معاشرتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کی تلقین کی۔

spot_imgspot_img