spot_img

ذات صلة

جمع

تعظیم عزائے فاطمیہ بقائے دین کے ارکان میں سے ہے : ذاکرہ زینب رضوی 

حوزہ/ جامعہ حضرت زینبؑ میں ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں ذاکرہ زینب رضوی نے سیدۂ کونین سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت، اسمِ مبارک «زہرا» کی وجہِ تسمیہ اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد پیش آنے والے مصائب کو بیان کیا۔

spot_imgspot_img