spot_img

ذات صلة

جمع

شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں عزائی کتبوں اور پرچموں کی تنصیب

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی برسی کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے صحنوں کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے۔ آستانِ مقدس کے خدام نے عزائی کتبے اور سوگ کے پرچم نصب کرکے حرم مطہر کو مجالسِ عزا اور سوگواری کی تقریبات کے انعقاد کے لیے تیار کیا ہے۔

spot_imgspot_img