spot_img

ذات صلة

جمع

تعلیم، قلم، دینی بصیرت اور ملی قیادت کے میدان میں مولانا محمد عباس انصاری کی خدمات ناقابل فراموش: شیخ غلام رسول نوری

حوزہ/ سرینگر کے گنڈ حسی بٹ میں قائد اتحاد اسلامی کشمیر، مرحوم مولانا محمد عباس انصاریؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک روزہ مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور عقیدت مندوں نے شرکت کرتے ہوئے ان کی دینی، علمی، قلمی اور تعلیمی خدمات کو یاد کیا۔ اس موقع پر مقررین نے مدینہ پبلک اسکولز کے قیام اور نسل نو کی تعلیم و تربیت کے لیے ان کی جدوجہد کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

spot_imgspot_img