spot_img

ذات صلة

جمع

تعلیماتِ اہل بیت میں قرآن ناطق اور قرآنِ صامت کا باہمی الٰہی تعلق

حوزہ/قرآنِ صامت وہ مکتوب قرآن جو اللہ تعالیٰ نے رسولِ خدا پر نازل فرمایا، جو الفاظ و آیات کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ قرآنِ ناطق وہ ہستیاں جو قرآن کی زندہ، عملی اور تشریحی صورت ہیں؛ یعنی رسولِ اکرم اور ان کے بعد اہلِ بیتِ اطہارؑ (خصوصاً ائمہؑ)۔

spot_imgspot_img