spot_img

ذات صلة

جمع

13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی

حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ...

حسین آباد جھارکھنڈ میں 11 سے 13 نومبر تک مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام

حوزہ/جھارکھنڈ ہندوستان کے معروف شیعہ مرکز حسین آباد (جپلا)...

منبر کی دو منٹ کی زحمت!

حوزہ/ہمارے بعض ذاکرین، خطباء کرام اور شعراء منبر سے...

تکفیری وہابیوں اورنجدیوں کی عجب منطق،میلادالنبیؐ اور عزائے حسینؑ بدعت اور کعبہ کی شبیہ پر شکیرا کا مجرہ حلال

شیعہ نیوز: دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جن کے نزدیک رسول اللہ ص کا میلاد منانابدعت اور ان کے نواسے امام حسین ع کی یاد میں عزاداری کرنابدعت ہے مگر کعبہ کی شبیہ کے اوپر شکیرا کے ٹھمکے حلال ہیں۔

اس تکفیری ٹولے وہابیوں، دیوبندیوں اور اہلحدیث وغیرہ کو شکیرا کے ٹھمکوں سے کوئی مثلا نہیں ہے مگر عید میلادالنبیﷺ اور عزاداری امام حسین ع سے بہت تکلیفیں اور مسائل ہیں۔

علم دیکھ لیں تو ان کے نکاح ٹوٹ جاتے ہیں، کسی شیعہ کے ہاتھ سے کھانا پانی نہیں لیتے کیوں کے شیعہ ان کے بقول تھوک کر دیتے ہیں۔

ان کے ایمان اتنے کمزور ہیں کہ میلاد النبی ﷺ اور عزاداری حسینؑ ان کی بیویاں ان پر حرام کردیتے ہیں لیکن آل سعود کے ہاتھوں سرزمین مقدس اور کعبتہ اللہ کی شبیہ پر عالم غرب کی سب سے بدنام زمانہ فحش گلوکارہ اور رقاصہ شکیرا کا مجرہ دیکھنے سے ان کے ایمان کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ ہے نا کمال کا ایمان

حق کی باتوں سے ہیں انجان بڑے بھولے ہیں
میری بستی کے مسلمان بڑے بھولے ہیں

The post تکفیری وہابیوں اورنجدیوں کی عجب منطق،میلادالنبیؐ اور عزائے حسینؑ بدعت اور کعبہ کی شبیہ پر شکیرا کا مجرہ حلال appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img