spot_img

ذات صلة

جمع

خطیب زادہ: صیہونی حکومت نے منگولوں کی طرح وزارت خارجہ کے کت خانے پر حملہ کیا

 ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے...

امریکا کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک...

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

جامعه مدرسین کا اہل بیت علیہم السلام کی اہانت آمیز گفتگو پر شدید ردّعمل

حوزہ / جامعه مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام اور بالخصوص حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شان میں حالیہ ایام میں ہونے والی اہانت آمیز اور دشمنانِ اہلبیت علیہم السلام کو خوش کرنے والی گفتگو کے بعد ایک سخت بیانیہ جاری کرتے ہوئے ان اظهارات پر شدید ردّعمل ظاہر کیا اور متعلقہ اداروں سے ایسے افراد کو جوابدہ بنانے کا مطالبہ کیا۔

spot_imgspot_img