بدھ کی شام، 28 اکتوبر 2026ء کو حرم کے خدام رسمی لباس میں اسپند سلگائے کھڑے تھے۔ وہ عراقی قبائلی شیوخ کے ایک گروہ کے منتظر تھے، جنہوں نے چند ماہ قبل، 7 جولائی کو، شہید قائدِ امت، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے نجف سے کربلا تک تاریخی اور بے مثال جلوسِ جنازہ کا اہتمام کیا تھا۔


