حوزہ / رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سلام اللہ علیہا کا بہت احترام فرماتے تھے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی آمد پر کھڑے ہو کر استقبال کرتے، آپ سلام اللہ علیہا کو خوش آمدید کہتے اور اپنی محبت کا اظہار فرماتے تھے۔