عراق کی علماء کونسل نے کویت میں متعدد شیعہ رہنماؤں، علماء، خطیبوں، ثقافتی کارکنوں اور سماجی شخصیات کی گرفتاری کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں پر تشویش ظاہر کی اور اسے مذہبی و قومی رجحانات کی بنیاد پر جابرانہ رویہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔