spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت علی (ع)؛ ولادتِ کعبہ سے اسلامی نظامِ عدل تک

حوزہ/ اسلامی تاریخ کا مطالعہ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ اقوام کی حقیقی ترقی کا انحصار صرف مادی وسائل، عسکری قوت یا سیاسی حکمتِ عملی پر نہیں ہوتا، بلکہ اس کی بنیاد اخلاقی اقدار، عدل و انصاف اور صالح قیادت پر ہوتی ہے۔ جب بھی تاریخ نے ایسے رہنما دیکھے جو ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر حق، سچ اور انسانیت کی خدمت کے لیے اٹھے، وہ رہنما نہ صرف اپنے دور، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ بن گئے۔ اسلامی تاریخ میں اگر کسی ایک شخصیت کو اس معیار پر پورا اترتا ہوا دیکھا جائے تو وہ بلا شبہ امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) ہیں۔

spot_imgspot_img