حوزہ/ سحر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم میں امام ہادی علیہ السلام کے دور میں پیدا ہونے والے فکری انحرافات کے مقابلے میں اختیار کی گئی علمی روش اور موجودہ دور کے طلاب کے لیے اس سے حاصل ہونے والے نمونوں کے موضوع پر دوسری سالانہ علمی نشست منعقد ہوئی۔


