spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

دشمن کی دھمکیوں کا جواب ایسا ہوگا جس کا وہ تصور بھی نہ کرسکتے ہوں، ایرانی وزیر دفاع

شیعہ نیوز: ایران کے  وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے دشمن کی دھونس دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پوری طاقت اور عزم و ارادرے کے ساتھ، دشمنوں کا ایسا جواب دیا جائے گا جس کا وہ تصور بھی نہ کرسکتے ہوں۔

بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے 11 فروری، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے جلوسوں میں شامل ہوتے وقت صحافیوں سے کہا کہ اس سال کی ریلیوں نے گزشتہ برسوں کا بھی رکارڈ توڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کو نشانہ بنانا پوری امت پر حملہ اور فلسطین کی حمایت پر اسے سزا دینے کی کوشش ہے، ابو عبیدہ

انہوں نے ایرانی عوام کو بابصیرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملت ایران دنیا کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے اور پوری آگہی اور ہوشیاری کے ساتھ ان جلوسوں میں شامل ہوئی ہے جو کہ ہر بم اور میزائل سے زیادہ ملک کے لیے طاقت کا باعث ہے۔

وزیر دفاع نے دشمنوں کے دعووں اور دھونس دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی پوری طاقت اور عزم و ارادے کے ساتھ دشمن کو ایسا جواب دیں گے جس کا وہ تصور تک نہ کرسکتے ہوں۔

The post دشمن کی دھمکیوں کا جواب ایسا ہوگا جس کا وہ تصور بھی نہ کرسکتے ہوں، ایرانی وزیر دفاع appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img