spot_img

ذات صلة

جمع

دنیا بھر کے بینک امریکا کے مطیع ہیں

ایران کے قانونداں اور بین الاقوامی امور کے مبصر رضا نصری نے کہا ہے کہ ایران تو بہانہ ہے، حقیقت یہ ہے کہ دنیا بھر کے بینک، امریکی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کا وسیلہ ہیں

spot_imgspot_img