spot_img

ذات صلة

جمع

رضوی ہائر اسکول آف آرٹس میں عالمی یومِ اینیمیشن کی تقریب

عالمی یومِ اینیمیشن کے موقع پر رضوی ہائر اسکول...

حرمِ مطہر رضوی میں تحقیقی مقالے کے دفاع کی نشست

مشہد یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی جنرل میڈیسن کی...

امریکہ کو ایران کے خلاف اپنے مقاصد کے حصول سے مایوس ہونا چاہیے

امریکہ زوال پذیر ہے، اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے...

گیارہویں بین الاقوامی اجلاس ’’مجاہدین در غربت‘‘ کی افتتاحی تقریب

بین الاقوامی اجلاس ’’مجاہدین در غربت‘‘ کے گیارہویں دور...

رضوی ہائر اسکول آف آرٹس میں عالمی یومِ اینیمیشن کی تقریب

عالمی یومِ اینیمیشن کے موقع پر رضوی ہائر اسکول آف آرٹس کے زیرِ اہتمام نگار خانۂ رضوان میں ’’سینما کی شام‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں آستان قدس رضوی کے ادارۂ تخلیقاتِ فنّی کے سربراہ امیر مہدی حکیمی، ایران کے قومی اینیمیشن فاؤنڈیشن کے سربراہ ناصر جاہد نیا اور اینیمیشن فلموں کے پروڈیوسر محمد مہدی مشکوری نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img