spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی جوڈو ٹیم ایشین کپ کی چیمپین بن گئی

ایران کی جوڈو ٹیم نے تین گولڈ میڈل سمیت...

قطر کے وفد کا دورۂ تہران

قطر کا ایک اعلیٰ رتبہ وفد ایرانی حکام سے...

سفیر ایران کی پاکستان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات، حکومت و عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی

اسلام آباد (IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران گزشتہ روز ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے ہمدردی اور مذمت پر مبنی پیغام پاکستانی حکومت و عوام تک پہنچایا۔

spot_imgspot_img