حوزہ/ شام کے صوبہ حمص کے علوی اکثریتی علاقے وادی الذہب میں مسجد امام علیؑ کے اندر جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد شہید اور اکیس زخمی ہو گئے، جبکہ واقعے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔