تہران(ارنا) وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےشہید لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کو خطے میں “مزاحمت کے محور” کے معمار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ “شہید سلیمانی نے ثابت کیا کہ مزاحمت ایک اسٹریٹجک “انتخاب” ہے اور وقار کی متلاشی قوموں کی حکمت عملی ہے۔
شہید سلیمانی نے ثابت کر دیا کہ مزاحمت ہی وقار کی متلاشی قوموں کی حکمت عملی ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی


