spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

صنعا میں عوامی اجتماع، مسلح افواج کی حمایت کا اعلان

شیعہ نیوز: یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوام نے عظیم الشان اجتماع کرکے ملک کی مسلح افواج کی حالیہ عظیم الشان کامیابیوں کا جشن منایا

رپورٹ کے مطابق یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر عظیم الشان اجتماع میں جنوب مغربی علاقوں کی آزادی کا جشن منایا۔

یہ بھی پڑھیں : خلیج فارس میں امریکی بحری محاصرے کو جلد توڑ دیا جائے گا، حیات مقدم

یاد رہے کہ یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ دنوں، اسٹریٹیجک ساحلی شہر المخا سمیت ملک کے وسیع جنوب مغربی علاقےسعودی عرب اور اس کے زرخریدوں کے تسلط سے آزاد کرالئے۔

اس عظیم الشان کامیابی پر جمعے کی شام دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر بہت بڑی تعداد میں یمنی عوام نے جشن منایا اور مسلح افواج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

The post صنعا میں عوامی اجتماع، مسلح افواج کی حمایت کا اعلان appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img