spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی آبادکار استقامت کی روشنی کو بجھا نہیں پائيں گے: حماس

حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے زور دیکر کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور ان کے استقامت کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔

spot_imgspot_img