تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی جریدے “گارڈین” میں ایک مضمون شایع کیا ہے جس میں انہوں نے زور دیکر کہا ہے کہ معاہدے اسی وقت حاصل ہوسکتے ہیں جب مذاکرات باہمی احترام اور منافع کی بنیاد پر کیے جا رہے ہوں۔
صیہونی حکومت کا “ناقابل شکست” ہونے کا افسانہ چور چور ہوگیا، تمام صیہونیوں نے ہماری فوجی طاقت کا مزہ چکھا: وزیر خارجہ عراقچی


