رہبر انقلاب اسلامی نے سائنس اور اسپورٹس کے میدانوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ایک گہری اور تیز رفتار سائنسی تحریک درکار ہے۔