spot_img

ذات صلة

جمع

طالبان حکومت نے آنکھوں کے آپریشن کا پروگرام غیر اسلامی قرار دے کر بند کر وادیا

شیعہ نیوز: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے آنکھوں کے علاج سے متعلق ایک پروگرام کو غیر اسلامی قرار دے کر بند کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

تصویر میں موجود معلومات کے مطابق طالبان حکام نے آنکھوں کے آپریشن کے پروگرام کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیاں روک دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان: خواتین کو ساتھ لے جانے کی کوشش کرنیوالا دہشتگر فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک

اس اقدام کے نتیجے میں آنکھوں کے علاج اور آپریشن کے منتظر مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

The post طالبان حکومت نے آنکھوں کے آپریشن کا پروگرام غیر اسلامی قرار دے کر بند کر وادیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img