حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلستان جوہر کراچی میں سابق ڈویژن صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی مولانا سید بدر الحسنین نقوی سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تعزیت کی۔
علامہ شبیر میثمی کی مولانا سید بدر الحسنین نقوی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی


