spot_img

ذات صلة

جمع

علی علیہ السّلام؛ شعور حیات کا پیمانہ

حوزہ/ انسانیت کے ارتقاء پر جانے کے لیے اگر کوئی محکم و مستحکم وسیلہ ہے تو آپ کی ذات والا صفات ہے بشریت اگر اس کے غبار قدم کو بھی چشم عقیدت میں سرمہ لگا لے تو سرمایہ شعور و معرفت کا وہ دھنی ہو جائے گا امام کائنات نے اتحاد ملت کے لیے جتنی بڑی قربانی دی ہے اسے پوری دنیا نے اپنی خلقت کے آغاز سے ابھی تک نہیں دی ہوگی اور نہ کوئی دے سکتا ہے اس قربانی کی سرخی کو دیکھنا ہے تو شفق کی لالی کو نگاہوں میں گواہ کے طور پر بسانا پڑےگا گردش لیل و نہار شاہد ہیں محراب و منبر گواہ ہیں۔

spot_imgspot_img