غزہ کے سرکاری اطلاع رسانی کے مرکز نے کہا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو فوری امداد نہ ملی تو یہاں کے لوگوں کو تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔