تہران(IRNA) حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے غیر مسلح کیے جانے کے منصوبے کو امریکی۔ اسرائیلی منصوبہ قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔