حوزہ/رجب کا آغاز اور دل کی جاگتی ہوئی دھڑکن روحانی تقویم میں رجب وہ مہینہ ہے جس کی آمد سے اہلِ معرفت کے دلوں میں عجیب سی نرمی، لطافت اور خشوع پیدا ہو جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روح کے دریچے کھل گئے ہوں اور دل خدا کے نور کی طرف ازخود کھنچنے لگے۔


