spot_img

ذات صلة

جمع

لومڑی، مرغیوں کی رکھوالی کی امیدوار بنی ہے: اماراتی سفارت کار کے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی کوشش پر قالیباف کا طنز

مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی ایک خاتون اماراتی سفارت کار کی کوشش پر طنز کرتے ہوئے ٹوییٹ کیا ہے کہ لومڑی، مرغیوں کی رکھوالی کی امیدوار بنی ہے۔

spot_imgspot_img