قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نمائندہ وفد بعنوان “کاروان عہد و وفا” نے صوبائی صدر علامہ ڈاکٹر اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
معاشرے میں گروہ بندی سے اجتناب اور وطن عزیز میں ہم آہنگی کا فروغ ضروری ہے، علامہ سید ساجد نقوی


