تہران – ارنا -جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئے اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران اور ایجنسی کے روابط کی موجودہ کی صورتحال کے علل و اسباب کا ذکر کئے بغیر اس سلسلے میں مستقل خطرات کی بات کرتے ہیں اور ڈیموکلیس کی شمشیر کا حوالہ دیتے ہوئے، خبردار کررہے ہیں لیکن یہ نہیں بتارہے ہیں کہ اس تلوار کے نیام سے باہر نکلنے کا عامل کیا ہے؟


