حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید کمال حسینی کا علم، الٰہی ہدایت اور علماء کی ذمہ داریوں پر خطاب؛ 80 سے زائد مکاتب و مدارس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش، نو تجاویز پر علماء و دانشوروں کا اظہارِ تائید
نئی دہلی میں شیعہ سنی علماء کانفرنس؛ مکاتب و مدارس کے تحفظ، استحکام اور تعلیمی و تربیتی نظام کو مؤثر بنانے پر زور


