تہران/ ارنا- پیر کے روز صومالیہ کے دارالحکومت موگاڈیشو میں نام نہاد “صومالی لینڈ” کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی سازشی حرکت کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
نام نہاد “صومالی لینڈ” کو صیہونی حکومت کی طرف سے تسلیم کیے جانے پر صومالیہ کے عوام کا سخت احتجاج


