spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

ندیم رضا سرور کی آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز آمد، نثار سید نے شیلڈ سے نوازا

شیعہ نیوز: عالمی شہرت یافتہ سفیر عزا و سفیر پاکستان ڈاکٹر ندیم رضا سرور اور انکے فرزند علی جی کی کراچی کے ممتاز تعلیمی ادارے آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز آمد ۔ جھاں انہوں نے طلباء و طالبات کے خصوصی سیشن سے خطاب کیا اور انکے سوالوں کے جواب دیے۔ ڈاکٹر ندیم رضا سرور اور علی جی کو آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز کراچی کے روح رواں اور منیجنگ ڈائریکٹر جی ٹی وی نیوز نثار سید نے انکی خدمات کے اعتراف میں ادارے کی جانب سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کیں۔ ڈاکٹر ندیم رضا سرور نے طلباء کو پاکستان کا روشن مستقبل قرار دیا اور انکو وطن و دین کا نام روشن کرنے کی نصیحت کی ۔ ڈاکٹر ندیم رضا سرور نے آواز انسٹیٹیوٹ آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز کی تعلیمی کردار اور اساتذہ کے معیار کو بھی سراھا۔ اس موقع پہ ریکٹر آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز ڈاکٹر نصرت ادریس، اراکین بورڈ آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز حامد حسین، سید صفدر رضوی، عامر سید اور اساتذہ و ایڈمن اسٹاف بھی موجود تھے۔

The post ندیم رضا سرور کی آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ منجمینٹ سائنسسز آمد، نثار سید نے شیلڈ سے نوازا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img