spot_img

ذات صلة

جمع

رہبر انقلاب سے اسپیکر پارلیمان کی ملاقات کی روداد

 اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب سے...

مغربی ایشیا میں سیکورٹی اندر سے ہی قائم ہوسکتی ہے

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے...

کثیرفریقی نظام کی ضرورت پرزور

صدرایران نے روس اور دیگر ملکوں کے ساتھ کثیر...

ولادتِ امام زمانہ علیہ السلام: امید کی کرن

حوزہ/دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے امام زمانہ علیہ السلام ایک روشن امید کی کرن ہیں۔ امام زمانہ علیہ السلام، جنہیں امام محمد بن الحسن عسکری علیہ السلام بھی کہا جاتا ہے، امام حسن عسکری علیہ السلام اور حضرت نرجس خاتون علیہا السلام کے فرزند ہیں۔ ان کی ولادت نہ صرف اہل بیت کے لیے خوشی کا موقع تھی بلکہ پوری امت کے لیے اللہ کی طرف سے ایک اہم پیغامِ ہدایت اور امید بھی تھی۔

spot_imgspot_img