حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمدی شاہرودی نے سورۂ مائدہ کی بعض آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امامت کو نبوت کا تسلسل اور اصولِ دین میں سے ایک بنیادی اصل قرار دیا، اور رسولِ اکرم (ص) کے بعد ایک معصوم امام کے وجود کی ضرورت پر زور دیا۔