spot_img

ذات صلة

جمع

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد...

حرمِ مطہر رضوی میں خزاں کی بارش

خزاں کی بارش کے ساتھ حرمِ مطہر رضوی نے...

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

ٹرمپ آئندہ ہفتے خلیج فارس کے سربراہان مملکت سے ایران پر بات چیت کریں گے

شیعہ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے نیویارک میں خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں سے ایران سے متعلق امور اور جنگ کے آئندہ مرحلے پر بات چیت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے نیویارک میں خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں سے ایران سے متعلق امور پر بات چیت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب جھوٹ کے سہارے عرب اور مسلم دنیا کو مزید دھوکا نہیں دے سکتا، یمنی رہنما

تفصیلات کے مطابق، امریکی ادارے اکسیوس نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں سے ایران سے متعلق معاملات پر گفتگو کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں ایران کے ساتھ جنگ کے اگلے مرحلے اور جنگ کے بعد کی حکمت عملی سے متعلق امریکی تجاویز پر بات ہونے کی توقع ہے۔

The post ٹرمپ آئندہ ہفتے خلیج فارس کے سربراہان مملکت سے ایران پر بات چیت کریں گے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img