تہران (IRNA) وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔
ٹرمپ جب طاقت کی زبان میں امن کی بات کرتے ہیں تو وہ دراصل جنگل کے قانون کی بات کر رہے ہوتے ہیں


