نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیوں کو بے شرمانہ اور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔