تہران/ ارنا- یورپی کمیشن کی سربراہ اورسولا فون ڈر لائن نے ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ جزیرے پر امریکہ کی جانب سے قبضے کی دھمکی کو مسترد کردیا ہے۔